the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
بیڑ(جاوید پاشاہ) بیڑ سے آورنگ آباد کی جانب جارہی موٹر سائیکل کو سامنے سے آرہے تیز رفتار ٹرکی زد میں آنے سے بیڑ کے دونوجوان ہلاک ہوگے ، یہ حادثہ رات کے وقت رانجنی موضع کے قریب پیش آیا ، تفصیلات کے مطابق سنیل پانبھولے ، اور رادھے شام مکند بھوگلے ، ساکن تھگلے گلی بیڑ دونوں رات کے وقت بیڑ سے آورنگ آباد کی جانب موٹر سائیکل نمبر



MH-23 -759جارہے تھے گیورائی تعلقہ کے رانجنی موضع کے قریب سامنے سے آرہے ٹرک نمبر MH-24-9755کی زد میں آگئے جس سے موٹر سائیکل پر سوار دونوجوان شدید زخمی ہوکر ہلاک ہوگئے ، اس واقع کی اطلاع ملنے پر بیڑ کے تھگلے گلی کے اہلیان جائے حادثہ پر پہونچے اور مہلوک نوجانان کو دواخانہ پہونچایا ،اس ضمن میں ٹرک ڈرئیورکے خلاف پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے ،
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.